MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ، لیگ سپنرز نے کئی بار آئوٹ کیا مشتاق احمد نے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دے دیا

3 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق مایہ ناز اسپنر و ملتان سلطانز اسسٹنٹ و سپین کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کی بائولنگ مضبوط ہے ۔ انکا بابر اعظم سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ نمبرون ہیں مگر بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ۔ اس سے پہلے ویرات کوہلی بھی گریم سوان سے آؤٹ ہوتے رہے،بابر کو بھی لیگ سپنر نے 3یا 4بار گگلی پر آئوٹ کیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آئوٹ آف […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے دیا، پشاور […]

  3. […] نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.