MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورکپ سے قبل ویرات کوہلی کی لمبی لمبی چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی لمبی لمبی چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ورلڈ کپ سے قبل ریکارڈ ایک ویڈیو میں وہ ایک لڑکے رشبھ سے کہہ رہے ہیں کہ آسٹریلیا بھڑے گا سائوتھ افریقہ سے اور اسی شام کو انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گا ۔ بیٹا دونوں پر نظر رکھنا ہمیں آگے جا کر (سیمی فائنل میں) کیا پتہ انہی سے بھڑنا پڑ جائے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو عبرتناک شکست دی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.