MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

1 352

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سْپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے۔ڈیوڈ ویزا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بابر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نہایت مستقل مزاجی سے پرفارمنس دیتے ہیں، بابراعظم اوپننگ کرتے ہیں اور پوری اننگز بیٹنگ کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ویرات کوہلی بابر اعظم سے تھوڑا سا زیادہ جارحانہ مزاج سے کھیلتے ہیں، ویرات کوہلی

- Advertisement -

اور بابراعظم میں سے منتخب کرنا کہ کون بہتر ہوگا تھوڑا سا مشکل ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، وہ ایک سال میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.