MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

0 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید، شہریار منور، مانی، میکال ذوالفقار اور دیگر شامل ہیں۔میکال ذوالفقار نے ’منی بیک گارنٹی‘ کا تازہ ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.