Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
لاہور( مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ…
محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیئے
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہا ہے کہ لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں نمبر ون بالر بننا اور اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی جتوانا میرے اہداف ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
پی ایس ایل کا معیار کسی سے کم نہیں، بین کٹنگ اور ان کی اہلیہ پاکستانیوں سے ملنے والی محبت کے مداح
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا معیار کسی سے کم نہیں، وہ اس لیگ میں شرکت کر کے ہمیشہ انجوائے کرتے ہیں۔کراچی کنگز کی جانب سے پریکٹس سیشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے…
شاداب خان کی شادی میں روٹی گروپ توجہ کا مرکز
لاہور (مسائل نیوز) آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی میں قومی کرکٹرز کا روٹی گروپ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔خیال رہے کہ 2018ء میں دورہ نیوزی لینڈ کے دوران فخر زمان، شاداب خان، حسن علی، محمد نواز، آصف علی فارغ اوقات میں مل کر ایک ساتھ کھانے پینے…
شاداب کا اپنی شادی پر دلچسپ تبصرہ
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دل بعد میں ٹوٹنے تھے وہ آج ٹوٹ گئے، ایسا تو ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی کی بہت زیادہ خوشی ہے، میں تو آسٹریلیا جانے…
عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی‘ اب انہیں کس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ؟…
لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو بہت سی فرنچائزرز ڈرافٹنگ میں خریدنے پر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان…
رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
ریاض (مسائل نیوز) فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔کرسٹیانو…
‘میں نے وہاب کو 4 چھکے مارے تھے لیکن 6 نہیں مارپایا تھا، افتخار نے وہاب کو 6 چھکے مار کر میرا…
لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد کو پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بہترین پرفارمنس پر سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض جیسے باولر کو چھکے مارنا بڑی بات ہے،
میں نے…
میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا،نسیم شاہ
کراچی(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رف، شان مسعود،…
ابو مسجد لیکر جاتے تو بیگ اٹھاکر کرکٹ کھیلنے بھاگ جاتا تھا، نسیم شاہ
کراچی (مسائل نیوز)لوئر دیر کے گائوں سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا انہیں والد مسجد لے جاتے تھے لیکن مسجد پہنچنے کے بعد جب والد کو یقین ہوجاتا کہ ہم مسجد میں ہیں تو ہم بیگ اٹھا…