Browsing Category
کھیل
کھیل
شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی کا رد عمل
کراچی(مسائل نیوز)افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے آل راؤنڈر شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور شاداب کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر لکھا کہ…
حکومت کا مؤقف ہے بھارت یہاں نہیں آئیگا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائیگا: نجم سیٹھی
لاہور (مسائل نیوز)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے حکومت کا مؤقف ہے بھارت اگر یہاں نہیں آئے گا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے…
پیٹرول پمپ پر کام کیا مگر اللہ تعالیٰ سے امید نہیں چھوڑی ، عثمان خان
اسلام آباد (مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے کھلاڑیوں سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیران کر رہی ہیں، ایک ایسے ہی کھلاڑی کے بارے میں بتائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں بھی ایک ایسے ہی کھلاڑی نے…
پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کپتان کا اعلان بھی کردیا گیا
لاہور(مسائل نیوز) پی سی بی نے افغان کرکٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
ٹیم میں شاداب خان (کپتان)،عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف،افتخاراحمد، نسیم شاہ، صائم ایوب، شان مسعود،طیب طاہر، زمان خان، احسان اللہ، عمادوسیم، محمدحارث، محمد…
بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا
لندن (مسائل نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا فرانس کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کاؤنٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے سفر کے دوران کنگز کراس…
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا شاہین شاہ سے رابطہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کی پیشکش کر دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی ست ٹیلیفونک رابطہ کرکے کپتانی کی پیشکش کی ہے۔جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں
شاہین آفریدی کپتانی…
افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، رمیز راجہ
لاہور(مسائل نیوز) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ…
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
لاہور (مسائل نیوز) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 8، محمد اخلاق 51، طیب طاہر 40، قاسم اکرم 2، عماد وسیم 45، عرفان خان 0، بین کٹنگ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جیمز فلر 10…
لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار
دوحہ (مسائل نیوز) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے بیٹنگ کمپنی (جوا کھیلنے والی سائٹ )کی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے جوا کھیلنے والی کمپنی کے…
انگلش کرکٹر سیم بلنگز کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سیم بلنگز کا کھیل کے علاوہ ایک پسندیدہ مشغلہ گنگنانا بھی ہے ۔سیم بلنگز ڈریسنگ روم میں ہوں یا سفر میں ،گانا ضرور سناتے ہیں اس دوران ٹیم کے دیگر ارکان بھی ان کا…