Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 30، فخر زمان 39، سیم بلنگز 9، احسن حفیظ 0، سکندر رضا 1، عبداللہ شفیق 65 رنز…
پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو ٹارگٹ دے دیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 9، بابراعظم 42، ٹام کولر 0، محمد حارث 85، عامر جمال 1رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،…
شاداب نے بابراعظم کو ’’سابق کپتان‘‘ پکارنے والے صحافی کو ٹوک دیا
لاہور(مسائل نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے بابراعظم کو سابق کپتان پکارنے والے صحافی کو ٹوک دیا۔اس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ بابر ہمارے کپتان ہیں وہ بادشاہ ہیں تو میں انکا وزیر ہوں ۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
شاداب خان 5وقت کا نمازی،جتنا عرصہ اسکے ساتھ گزارا کوئی غلط بات نظر نہیں آئی، ثقلین مشتاق
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے بتادیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا۔ثقلین مشتاق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ شاداب خان کی کس خصوصیت کو دیکھتے ہوئے…
پی ایس ایل 8 کے فائنل کا دن تبدیل
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کی تاریخ بارش کے خطرے کے سبب تبدیل کردی گئی ہے اور اب لیگ کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب…
علیم ڈار آئی سی سی کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو گئے
لاہور (مسائل نیوز)پاکستانی امپائر علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے امپائر احسن رضا، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے،احسن رضا کو سال 24-2023 کیلیے…
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو تگڑا ٹارگٹ دے دیا
لاہور(مسائل نیوز) پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 23، بابر اعظم 64، حسیب اللہ خان 15، محمد حارث 34، جیمز نیشم 2، عامر جمال 1، عظمت اللہ…
ملتان سلطانز نے قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 29، محمد رضوان 33، رئیلی روسو 13،خوشدل شاہ صفر، کیرون پولارڈ 57 رنز بنا کر آؤٹ…
زمان پارک میں گرینڈ آپریشن ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے پہلے کوالیفائر سے…
لاہور (مسائل نیوز)زمان پارک میں پولیس اور رینجرز کا عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن جاری ہے لیکن کارکنان کسی صورت پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں تاہم اس ساری صورتحال میں شائقین کرکٹ آج لاہور میں ہونے والے پہلے کوالیفائر میچ کو…
قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان کا پہلا بیان آگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب خان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کپتان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے،
اپنی…