MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو ٹارگٹ دے دیا

2 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 9، بابراعظم 42، ٹام کولر 0، محمد حارث 85، عامر جمال 1رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، راجاپکاسا 25 اور حسیب اللہ خان 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 171رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو172 رنز کا ہدف دیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان اور راشد خان نے دودو جبکہ شاہین آفریدی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.