Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کے لیے پرپوز کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق روہت شرما ٹیم کے ساتھ ایئر پورٹ سے جا رہے تھے کہ ایک مداح ویڈیو بنا رہا تھا۔ روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ…
مسلسل دوسری پی ایس ایل جیتنےپر لاہور قلندرز نے ٹیم پر انعامات کی بارش کردی، کیا کچھ ملا؟جانئے
لاہور (مسائل نیوز) لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے مسلسل دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے کی خوشی میں پوری ٹیم پر انعامات کی بارش کر دی۔
گزشتہ روز پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست…
پاکستان میں عمران خان تک محفوظ نہیں ، بھارت وہاں ایشیا کپ کھیلنے کیوں جائے ، ہر بھجن سنگھ
اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بیان دیا ہے۔بھارت کی جانب سے ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کے اعلان پر پاکستان نے
بھی رواں سال بھارت میں…
مجھے گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں، عمران خان سے متعلق وائرل بیان پر آفریدی کا ردعمل
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل بیان کی تردید کردی۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ میں گزشتہ روز سے دیکھ رہا ہوں…
اسٹیڈیم میں موجود شاہین کی اہلیہ انشا سے متعلق مداحوں کو غلط فہمی ہو گئی
اسلام آباد (مسائل نیوز)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اہلیہ اور شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا سے متعلق سوشل میڈیا صارفین غلطی کا شکار ہوگئے،قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور سلطانز کے درمیان کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل دیکھنے…
پی ایس ایل 8 کی ٹیم کا اعلان، شاہین کپتان مقرر، بابر اور رضوان بھی شامل
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا،پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا،ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز…
پی ایس ایل کی فائنل کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کو کتنی انعامی رقم ملی ؟
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے والی دوسری…
سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کا نسخہ بتادیا
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مخصوص پانچ روز اور پچز پر ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا اس بحث کو چھوڑ کر ہمیں اس جانب توجہ دینی چاہیے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو پرکشش کیسے بنایاجاسکتاہے۔ ایک…
کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا
لاہور(مسائل نیوز)کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کر کے اپنے سسر کی یاد تازہ کر دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے15 گیندوں پر5 چھکوںاور دو چوکوں کی مدد سے 44…
حارث رئوف پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد آبدیدہ ہو گئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میںٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف فائنل میچ جیتنے کی خوشی میں آبدیدہ ہو گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے تمام کھلاڑی اور…