Browsing Category
کھیل
کھیل
بابراعظم دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کیلئے شائقین کی پہلی چوائس بن گئے
لاہور(مسائل نیوز) دی ہنڈریڈ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ڈرافٹنگ کیلئے مداحوں کے ساتھ مقبول ترین کھلاڑیوں کا تعین کرنے کیلئے ایک سروے کیا، جس میں کھلاڑیوں کی شہرت کا اندازہ لگایا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آرگنائزنگ کمیٹی نے پوسٹ شیئر…
محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پر سوال اٹھنے لگے
لاہور (مسائل نیوز) محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پر سوال اٹھنے لگے، عبوری ہیڈ کوچ کے بجائے بیٹنگ کوچ بنائے جانے والے سابق کپتان اسکواڈ کے ساتھ شارجہ نہیں گئے۔سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے دور میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے محمد یوسف…
ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا
ممبئی(مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ، اداکارہ انوشکا شرما سے ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتادیا۔
ویرات کوہلی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میری انوشکا شرما سے پہلی ملاقات 2013ء میں ہوئی…
افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف دراصل قومی ٹیم کے ہمراہ کیوں نہیں گئے ؟ آخر کار…
لاہور (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے ساتھ جانے سے معذرت کر لی تھی جس کی وجہ اب سامنے آ گئی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محمد یوسف کے دورہ قومی ٹیم کے ساتھ نہ جانے کے پیچھے وجہ ان…
الحمدللہ، اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے’ ثانیہ مرزا مدینہ منورہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عبادت…
ریاض (مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے والدین، بہن اور بیٹے کے ہمراہ ان دنوں مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ سے مختلف تصاویر شیئر…
پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے،شعیب اختر
لاہور (مسائل نیوز) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لینا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی نیوز چینل اسپورٹس تک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بطور فین میں…
افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ، وجہ بھی سامنے آ…
لاہور (مسائل نیوز)افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے ۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بیٹنگ…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان گزشتہ سال 14 اگست کو کیا گیا تھا۔بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر…
شاہین شاہ کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں
لاہور(مسائل نیوز)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اہلیہ اور شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کی سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں جارہی ہیں ۔جہاں تصویرمیں سوشل میڈیا صارفین انشا اور ان کی بہن اقصیٰ آفریدی کو پہچاننے میں…
داماد کے بعد سسر کی ٹیم نے بھی ٹرافی اپنے نام کر لی
اسلام آباد(مسائل نیوز)داماد شاہین شاہ آفریدی کی لاہور قلندرز کے بعد شاہد خان آفریدی کی ایشیا لائنز نے بھی ایک ٹرافی اپنے نام کر لی۔قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر دوسری…