MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

اسلام آباد (مسائل نیوز)افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان سامنے آیا ہے ۔ قومی ٹیم کپتان نے کہا ہے کہ سیریز کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دیا ہے تاکہ ان میں اعتماد بڑھایا جا سکے ایسے تجربوں کے…

احسان اللہ نے افغانستان کے خلاف میچ میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا

شارجہ(مسائل نیوز)افغانستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے احسان اللہ انٹرنیشنل ڈیبیو میں پہلی گیند پر وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں…

افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ عمر گل کا موقف بھی آگیا

شارجہ (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں کم سکور کے باوجود پاکستانی باؤلرز نے فائٹ بیک کیا جوخوش آئند ہے۔جمعہ کو شارجہ میں کھیلے گئے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں…

نسیم شاہ نے 99 روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو جواب دے دیا، مداح خوشی سے نہال

لاہور(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے 99 روز بعد اپنے مداح کو بلآخر جواب دے ہی دیا، مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی توجہ حاصل کرکے خوشی سے نہال ہوگئے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ’لبی‘ نامی ایک ٹوٹر…

کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

کراچی(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ’’ انہیں کیرئیر کے عروج پر زہر دیا گیا تھا‘‘۔1999 سے 2012 کے درمیان پاکستان کے لیے 8 ٹیسٹ، 79 ون ڈے اور 25 ٹی20 انٹرنیشنل…

راشد خان نے پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیدی

شارجہ (مسائل نیوز)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیتے ہیں۔شارجہ میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے بعد افغان کپتان راشد خان نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان…

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لزبن(مسائل نیوز)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں Liechtensteinکے خلاف کیریئر کا 197واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے…

نسیم شاہ نے 99روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو ایسا کیا جواب دیا کہ خوشی سے نہال ہو گئے

لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے 99 روز بعد اپنے مداح کو بلآخر جواب دے ہی دیا، مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی توجہ حاصل کرکے خوشی سے نہال ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ باولر نسیم شاہ کی لبی نامی ایک ٹوٹر صارف…

فاسٹ باولر محمد حسنین جہاز پرپہلی مرتبہ جب سوار ہوئے تو دل میں کیا کرنے کی خواہش تھی جو پوری نہ…

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی پہلی مرتبہ جہاز پر بیٹھنےکے باوجود ننھی خواہش پوری نہ ہونے کا 'دکھ' پہلی مرتبہ کھول کر رکھ دیا ہے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے دوران محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے…

ورلڈکپ 2024 کو ذہن میں رکھ کر نوجوانوں کو چانس دینا اچھی بات ہے،شاداب خان

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کپتانی سے بطور پلیئر مجھے کافی فرق پڑا ہے،…