MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

2017 کی چیمپئنز ٹرافی میں کوہلی کا کیچ چھوڑنے کے بعد کیا چیز ذہن میں آئی تھی؟ اظہر نے پہلی مرتبہ…

لاہور (مسائل نیوز)2017 میں رمضان المبارک کے دوران چیمپنز ٹرافی کو کیسے کوئی بھلا سکتا ہے، اس میچ میں پاکستان نے بھارت کو با آسانی ہرایا تھا لیکن اس میچ میں ایک موقع ایسا آیا تھا جب عامر کی گیند پر ویرات کوہلی کا کیچ سلپ میں کھڑے فیلڈر…

قومی کرکٹر حارث رﺅف اسلام آباد پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کا خیرسگالی سفیر بنا دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کا کہناتھا کہ حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے ،آئی…

مسلسل چار بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی ریکارڈ عبداللہ شفیق کے ساتھ جڑ گیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)مسلسل چار بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی ریکارڈ عبداللہ شفیق کے ساتھ جڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز عبد اللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ عبد اللہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر…

عمران نذیر کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ کرکٹر نے جیل میں گزارے تین دن کا قصہ بیان کر دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے سابق بیٹر عمران نذیر نے اپنے ماضی کا تلخ قصہ سنایا جب انہیں تین دن جیل میں گزارنا پڑے تھے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر نے ائیرپورٹ پر اپنے بیگ سے پستول نکلنے کا واقعہ بیان کیا اور…

افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست، شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی (مسائل نیوز) افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شکست پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل دو ٹی 20 میچز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ…

افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست پر محمد رضوان بھی بول پڑے، آواز بلند کردی

لاہور(مسائل نیوز) افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ محمد رضوان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا اور لکھا 'مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر مکمل…

اس سیریز کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان کو زیادہ عزت ملے گی:شاداب خان

شارجہ (مسائل نیوز)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت کے حوالے سے کہا ہے کہ اب بابر اعظم اور محمد رضوان کو پہلے سے زیادہ عزت ملے گی۔افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور سیریز میں شکست کے بعد…

پاکستان کی افغانستان سے شکست، مکی آرتھر بھی بول پڑے

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ…

پاکستان کا ورلڈکپ 2023 کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)بھارت کی جانب سے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کیلئے فارمولا تیار کیا گیا ہے اور اسی فارمولے کے تحت امکان ہیکہ قومی ٹیم ورلڈکپ کے میچز بھارت کے بجائے…

نوجوان کرکٹر محمد حسنین کا بھی لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنانے کا انکشاف، وجہ ایسی کہ ہنسی روکنا مشکل

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے لڑکی کے نام سے بنائی گئی سوشل میڈیا کی فیک آئی ڈی کی کہانی سنائی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسنین نے اپنی اور شاہ رخ خان کی وائرل تصویر سے متعلق…