Browsing Category
کھیل
کھیل
حارث رؤف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، بابر اعظم کی مسجد نبویؐ حاضری
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک نعتیہ مصرع…
پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں، آفیشل بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2023دو ممالک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پربھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے دو ممالک میں انعقاد پر…
ایک دم زیادہ وزن کم کرنے کے باعث اعظم خان ہارڈ ہٹنگ کی طاقت کھو سکتا ہے‘ ٹرینرنے خبردار کردیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز اعظم خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دو میچز میں پرفارم نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا ہے جس کے بعد اب ان کے ٹرینر حمایت میں سامنے آئے ہیں۔شہزر محمد، اعظم خان…
پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان
لاہو ر(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے جنرل منیجر وسیم خان نے کہا کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔ وسیم خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ
پاکستان…
شاداب خان کو گولڈن ویزہ مل گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر نےانسٹاگرام پرگولڈن ویزہ ملنے کی خوشخبری مداحوں کیساتھ شیئر کی ۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ…
پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے
لاہور(مسائل نیوز)پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو اسی ہفتے فائنل کرلیا جائے گا،نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم…
اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید
شارجہ (مسائل نیوز) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی۔سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان جب صرف 1رن بنا کر آئوٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ہوئے…
ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے شاداب کے ٹی ٹوئنٹی میں 100وکٹیں مکمل کرنے انہیں مبارکباد دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مبارک ،شاداب خان آپ نے میرا…
افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کیا۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے…
بابر اعظم کو فٹنس مزید بہتر بنانے کا مشورہ ملنے لگا
لاہور(مسائل نیوز) بابراعظم کو فٹنس مزید بہتر بنانے کا مشورہ ملنے لگا جب کہ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ویراٹ کوہلی کو پاکستانی کپتان سے زیادہ فٹ قرار دیدیا۔
ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ ویراٹ کوہلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، ٹیم کو ساتھ…