MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حارث رؤف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، بابر اعظم کی مسجد نبویؐ حاضری

1 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔۔۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںؐ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے مسجد الحرام سے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ احرام پہنے ہوئے ہیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] منورہ(مسائل نیوز) مسجد نبوی میں نمازیوں کے لیے بچھائے گئے اعلی معیار کے الیکٹرانک […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.