MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

1 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عسیر / ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔

- Advertisement -

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق جب کہ 29 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے بعد عسیر کے سینٹرل اسپتال اور ابہا کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مسافر بس مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو لے کر ابھا شہر سے مکہ مکرمہ جا رہی تھی، بس میں زیادہ تر غیر ملکی اقامہ ہولڈر سوار تھے، بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد عسیر کے درہ شعار کو بند کر دیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.