MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

پرتگالی فٹبالر رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

لزبن (مسائل نیوز)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف…

کیا نسیم شاہ کا واقعی رشتہ ہو گیاہے ؟ تصویر وائرل ہونے کے بعد فاسٹ باولر نے پیغام جاری کر دیا

لاہور (مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر چلنے والی رشتے کی افواہوں پر قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا تھا، پہلے حارث رو¿ف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین…

جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر نے بھی بابر کی حمایت کر دی

لندن (مسائل نیوز)انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پِک نہ کیے جانے کے معاملے پر انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر بھی ان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

میں نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا وہ بابر یا کسی اور کے ساتھ ہو، سرفراز احمد کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا وہ بابر اعظم یا کسی اور کے ساتھ ہو۔سرفراز احمد نے حال ہی میں یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘کپتان بننے میں وقت…

ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کیساتھ کام کرنے کی پیشکش قبول کر لی

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔اس حوالے سے ثقلین مشتاق نے کہا کہ نیوزی لینڈ…

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (مسائل نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید،…

فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا

ریاض(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر حارث رئوف نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔حارث رئوف نے اپنی پوسٹ کے ساتھ الحمد لِلہ۔رمضان المبارک میں عمرہ…

بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نام کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بھارت کی نصابی کتاب کے آٹھویں چیپٹر میں…

دی ہنڈرڈ،بابراعظم کے پک نہ ہونے پر اینڈرسن حیران

لندن (مسائل نیوز)انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے دی ہنڈریڈ میں بابراعظم کو کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے کہا…

پی ایس ایل کے دوران جواء کمپنیوں سے معاہدے کا معاملہ، بورڈ نے تحقیقات شروع کردیں، اب تک کیا پتہ چلا؟

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائز کے بیٹنگ کمپنی (جوا ءکھیلنے والی کمپنیز) سے معاہدے کرنے پر تحقیقات جاری ہیں. قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ…