Browsing Category
کھیل
کھیل
سعودی فٹبال کلب کی میسی کو بڑے معاہدے کی پیشکش
ریاض (مسائل نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے…
ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری
ممبئی (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے ساتھ سحری کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے…
دی ہنڈرڈ لیگ،معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز کا حارث رئوف اور شاہین کیلئے اردو میں خصوصی پیغام
لندن(مسائل نیوز) سابق برطانوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے انگلش ٹی ٹونٹی لیگ دی ہنڈرڈ میں شامل ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اور شاہین آفریدی کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ۔ گزشتہ دنوں انگلش کرکٹ لیگ دی…
“بابر ملنے آئےتو میں نے انہیں یہ یقین دہانی کروائی” نیوزی لینڈ کے خلاف سکواڈ کے اعلان کے…
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان سے ملنے آئے تو انہوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سکواڈ کی قیادت وہی کریں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف سکواڈ کا…
سرفراز احمد کو کپتانی سے کیوں ہٹایا نہیں جا سکتا ہے ، فرنچائز اونر نے بڑی وجہ بیان کر دی
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اونر ندیم عمر نے کہا کہ کسی کے کہنے پر…
ولیمسن کے بعد شکیب الحسن کی بھی آئی پی ایل سے چھٹی ہو گئی
ممبئی (مسائل نیوز) بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)سے باہر ہوگئے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی نمائندگی اور ذاتی وجوہات کے باعث شکیب الحسن آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں،
انہوں نے اپنی فرنچائز کولکتہ…
‘ پی سی بی شاداب کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے’ راشد لطیف پھٹ پڑے
کراچی(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ پی سی بی انتظامیہ شاداب خان کو سچ بولنے پر سزا دے کر ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایک شخص سچ بول…
بابر کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ واپس، قومی ٹیم میں شامل ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے…
کراچی(مسائل نیوز) نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے اسکواڈ میں بابراعظم کی قومی ٹیم میں بطور کپتان واپسی ہو گئی۔بابر کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ بھی تبدیل ہو گیا، وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں شامل ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی…
انگلش پریمیئر لیگ،مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان کھیلا جانا والا میچ رواں سیزن کا پہلا پریمیئر لیگ میچ بن گیا ہے جسے مسلم کھلاڑیوں کے افطار کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز فٹبال ٹیم ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان میچ…
قومی ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد کا نام ” چاچا کرکٹ “ کس نے ڈالا اور واقعہ کیا پیش آیا تھا ؟ جانئے
اسلام آبادمسائل نیوز)قومی ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد نے کہاہے کہ ایک میچ میں وکٹ لی تو بابراعظم نے خوشی سے کہہ دیا کہ ” چاچائے کرکٹ “ ہے ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کاکہناتھا کہ زمبابو کے خلاف میچ تھا جس…