MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے ساتھ سحری کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور احمد موجود ہیں۔راشد خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ کپتان آپ ہماری سحری میں شامل ہوئے ہمیں اچھا لگا۔واضح رہے کہ ان دنوں راشد خان انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف ہیں اور لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہاردیک پانڈیا گجرات ٹائٹنز کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.