Browsing Category
کھیل
کھیل
نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق
لاہور (مسائل نیوز)نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران اپنے بولرز کو کھیل کر ہمیں دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ ایک انٹرویومیں امام الحق نے کہا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز کو کھیلنا…
شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی ہے۔پی ایس ایل میں جارحانہ بیٹنگ نے شاہین آفریدی کے اعتماد میں اضافہ کر دیا ہے، لاہور قلندرز کے کپتان کی…
بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
لاہور(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔
بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم جمعہ کو تربیتی کیمپ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ…
سابق اوپنر سعید انور کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں، صائم ایوب
لاہو ر(مسائل نیوز) افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ سابق اوپنر سعید انور کی بیٹنگ سے متاثر ہوں اور لیجنڈری بلے باز کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے آغاز سے قبل…
ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل کا نام سرفہرست ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل سال 2009ء میں ڈیبیو کیا اور 79اننگز میں سب سے زیادہ 10بار…
“میں بھی شاہین آفریدی کی طرح یہ کام کرنے کی کوشش کرتاہوں ” حارث روف نے دل کی بات بتا دی
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کافی وقت کے بعد آرام کا موقع ملا جس کا اب فائدہ ہوگا، تازہ دم ہو گیا ہوں، مسلسل کرکٹ کھیل رہے تھے، انرجی لیول بہتر کیا اور مسلز کو آرام ملا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے…
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کیوی کپتان کین ولیمسن کے لئے اہم پیغام
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم نے کین ولیمسن کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ جلد صحتیاب ہوکر بہترین واپسی…
شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی نے بیان کردی
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی نے بیان کردی۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی نے اپنے چھوٹے بھائی شاہین شاہ…
شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کے سفر کا آغاز کس طرح کیا ؟ دلچسپ تفصیل سامنے آ گئی
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی نے پہلی مرتبہ بیان کر دی ہے۔
مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ…
نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا کو شادی کی آفر کردی
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان نسیم شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو اپنے حالیہ بیان میں شادی کی آفر کردی۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک تقریب میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ "اروشی روٹیلا کے نام کوئی…