Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان…
مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا
کراچی(مسائل نیوز)ڈاربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کائونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کی بطور کنسلٹنٹ خدمات حاصل کی…
کپتانی کی ٹینشن نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں، افواہوں کا علم نہیں، کوشش کرتا ہوں نظرانداز کروں، بابر…
لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئر زکھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی…
اگر بھارت ہمیں بلائے گا تو ضرور جائیں گے لیکن اب بھارت کی باری ہے کہ وہ اپنا قرض اتارے، جاوید…
لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیاکپ کے لئے پاکستان آئیں۔یوٹیوب کی ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے…
میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا
بیونس آئرس(مسائل نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر غور شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو…
کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے’وہاب ریاض کا دوٹوک اعلان
لاہور (مسائل نیوز) وزیر علیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و قومی کرکٹر وہاب ریاض نے واضح کیا ہے کہ میری عمران خان سے زندگی میں کبھی بات نہیں ہوئی،کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے۔انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر بننے پر…
”میرے ناخن ختم ہوگئے” روہت شرما کی اہلیہ سے ویڈیو کال وائرل
ممبئی (مسائل نیوز)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کی گرائونڈ میں اپنی اہلیہ سے کی جانے والی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے صارفین نے خوبصورت قرار دیا۔گزشتہ روز آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور…
ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین آفریدی کے سپرد کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
لاہو ر(مسائل نیوز) لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی…
اسٹیو اسمتھ کا پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار
کینبرا (مسائل نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پی ایس ایل کی ہر سیزن کے بعد مقبولیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑی اس لیگ کا حصہ بننا چاہتے…
ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’ اسکور‘ میں…