MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا

0 325

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر حارث رئوف نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔حارث رئوف نے اپنی پوسٹ کے ساتھ الحمد لِلہ۔رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے پر فاسٹ بولر کی خوشی کا اندازہ ان کی تصویر سے لگایا جاسکتا ہے۔حارث رئوف کی پوسٹ پر محمد نواز، شاداب خان اور حسن علی سمیت دیگر کھلاڑیوں اور مداحوں نے انہیں مبارک باد دی۔واضح رہے کہ بابر اعظم بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.