MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق

0 52

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)وادی تیراہ کےعلاقے منگل باغ کنڈاو میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔

- Advertisement -

نقل مکانی کرنے والے خاندان کے لوگ علاقہ میدان سے پشاور منتقل ہو رہے تھے۔

پولیس کے مطابق ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر علاقے سے نقل مکانی کی جا رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.