مسلم لیگ (ن) کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے پارٹی کے خلاف واضح لائن لینے پر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں نوٹس بھجوایا جائے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا شکوہ جائز ہے اور ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔
[…] نیوز)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ عوام وزیراعظم شہباز شریف […]
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں اسحاق ڈار کو کیوں لایا گیا، ان […]
[…] نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں عجیب سا سسٹم قائم ہو چکا ہے، […]