MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شرجیل خان کا شاداب خان سے شادی سے متعلق سوال لیکن جواب کیا ملا

1 373

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ال راو¿نڈر شاداب خان سے ساتھی کرکٹر شرجیل خان نے شادی سے متعلق پوچھ لیا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے بعد ‘اسک شاداب’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

- Advertisement -

شرجیل خان نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے پوچھا کہ شادی کا کیا ارادہ ہے، اور کب کرو گے؟

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے جارحانہ اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.