MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

0 127

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 74ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 075ڈالر کی سطح پر آگئی۔

- Advertisement -

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 400روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 29ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 337روپے بڑھ کر 3لاکھ 68ہزار 530روپے کی سطح پر آگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.