MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

0 387

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز 25 جنوری کے لیے ڈی لسٹ کر دیے۔روزنامہ جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز کی سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت بھی 31 جنوری کو ہوگی۔خیال رہے کہ خلیل الرحمان نے عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.