MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا عوام کے لیےبر ی خبر

1 503

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا عوام کے لیےبر ی خبر

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا۔

برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری، مرغی کا گوشت مزید 8 روپے مہنگا ہو گیا۔ لاہور میں ایک ہفتے میں برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔

ماں کے پیٹ سے بپر جوائے پیدا گئی

- Advertisement -

فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے فی درجن اضافے سے انڈوں کی پیٹی 7140 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 656 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 421 روپے مقرر کر دیا گیا، زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 437 روپے فی کلو جاری کر دیا گیا ہے.

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئےخوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مرغی کا گوشت بھی سستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.