MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جسٹس (ر) ملک قیوم انتقال کرگئے

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آبا(مسائل نیوز)جسٹس (ر) ملک محمد قیوم انتقال کرگئے۔جسٹس (ر) ملک قیوم کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اہلخانہ کے طمابق جسٹس (ر) ملک قیوم کی نماز جنازہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔جسٹس (ر) ملک محمد قیوم نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کے بھائی تھے، وہ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان رہ چکے تھے۔اس کے علاوہ وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.