MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارتی میڈیا پر شاہد آفریدی کے چرچے

دوحہ(مسائل نیوز) بھارتی میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے چرچے ہونے لگے۔ قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی)کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی شریک ہیں۔دوحہ میں کھیلے گئے…

عثمان خان کی تیز ترین سنچری کے بعد ملتان سلطانز نے پی ایس ایل تاریخ کا بڑا ٹارگٹ دیدیا

راولپنڈی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے اٹھائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان اور محمد رضوان بیٹنگ کرنے کے لئے آئے، عثمان خان نے 36 گیندوں پر سنچری بنا کر تیز…

ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران بابراعظم فیلڈنگ کیلئے گراؤنڈ میں کیوں نہیں آئے ؟ وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی (مسائل نیوز)گزشتہ روز بابراعظم شاندار کارکردگی کے باوجود بھی ٹیم کو کامیابی دلوانے میں کامیاب نہیں ہوئے ، ملتان سلطانز نے ٹی ٹوینٹی کی تاریخ کا دوسرا بڑا 243 رنز کا ہدف6 وکٹوں پر حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو شکست سے دوچار کر دیا ۔…

پی ایس ایل سیزن 8 ، پلے آف مرحلے کی 3 ٹیمیں فائنل، زلمی اور کوئٹہ میں سے کس کے آگے جانے کا امکان…

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے پلے آف مرحلے کیلئے 3 ٹیمیں فائنل ہو چکی ہیں جبکہ ایک کی جگہ ابھی خالی ہے جس کا فیصلہ آج نہیں تو کل ہر صورت میں ہو جائے گی ، اس وقت دلچسپ صورتحال بنی ہوئی ہے ، کراچی پہلے ہی باہر ہو چکی ہے لیکن اس…

پاک افغان ٹی ٹونٹی سیریز،شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان

لاہور (مسائل نیوز) رواں ماہ پاکستان اور افغانستان کے مابین شارجہ میں 3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، اس سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق مستقبل کے لئے مضبوط اور متوازن…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کرگئیں

سڈنی (مسائل نیوز)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے ماریہ کمنز کی گزشتہ رات وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماریہ کمنز کی وفات کا بہت افسوس ہے، پیٹ کمنز، کمنز فیملی اور ان کے…

لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے

دوحہ(مسائل نیوز) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، سہیل تنویر اور عبدالرزاق دوحہ پہنچ چکے ہیں جو کہ لیگ میں ایکشن میں نظر…

پشاور زلمی نے سلطانز کے لئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

راولپنڈی(مسائل نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے ستائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 58، بابراعظم 73، محمد حارث 35، رومن پاؤل 2، حسیب اللہ خان 7، ٹام کولر 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے…

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنادیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست…

رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار

ریاض(مسائل نیوز) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں…