Browsing Category
کھیل
کھیل
فخر زمان کی برق رفتار سنچری، قلندرز نے یونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دیدیا
راولپنڈی(مسائل نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے چھبیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 1، کامران غلام 41، فخر زمان 115، سیم بلنگز 32، ڈیوڈ ویسے 6 رنز…
کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دی
لاہو ر(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں بدھ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، کراچی…
کیوی کمنٹیٹر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی سینچری پر سوال اُٹھادیا
لاہور(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے ایک بار پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔
گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی پہلی سنچری بنانے والے پشاور زلمی کے…
لاہور قلندرز کو ٹرافی جتوانا میرا عزم ہے ‘سیم بلنگز
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز نے کہا ہے کہ قلندرز کو ٹرافی جتوانا میرا عزم ہے، پاکستان میں پہلی بار کھیلنے کا تجربہ انجوائے کر رہا ہوں، یہاں گرائونڈز اچھے ہیں اور وکٹیں بیٹنگ کے لیے آسان ہیں۔…
جیسن رائے اور حفیظ کا بلے سے لاٹھی چارج، پشاور زلمی کے چھکے چھڑا دیے
راولپنڈی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 74 رنز، بابراعظم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،رومن پاؤل 35 اور ٹام کولر 7 رنز کے…
حارث رؤف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرنے کی خواہش پوری
اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ایس ایل سیزن 8میں لاہور قلندرز کےفاسٹ بولر حارث رئوف کی پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو آئوٹ کرنے کی خواہش پوری ہو گئی ۔اس حوالے سے حارث رؤف کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بابر سے کہہ رہے تھے کہ
کسی…
محمد حفیظ کے گھر چوری، چور لاکھوں روپیکی غیر ملکی کرنسی لے اڑے
لاہور(مسائل نیوز)لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سلسلے میں…
سب سے کامیاب کپتان، شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جیت کے تناسب کے لحاظ سے تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی
لاہو ر(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کیفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
رونالڈو نے زلزلے میں والد سے محروم ہونیوالے بچے کی خواہش پوری کردی
ریاض(مسائل نیوز) فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈ نے زلزلے میں والد کو کھودینے والے شامی بچے کی خواہش پوری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے 10سالہ نبیل سعید کے والد 6 فروری کو شام اور ترکیہ میں آنے والے
ہولناک زلزلے میں جاں بحق…