Browsing Category
کھیل
کھیل
اعصاب پر قابو رکھنے کی وجہ سے کامیابی ملی: عامر جمال
لاہور (مسائل نیوز) انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے آل رائونڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ آخری اوور میں اپنے اعصاب پر قابو رکھا جس کی وجہ سے کامیابی ملی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے عامر جمال نے کہا کہ اندازہ تھا…
بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر
نئی دہلی (مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام…
حارث رؤف اپنے ڈیبیو کے بعد زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے تیز گیند بازوں کی لسٹ میں سرفہرست آگئے
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حارث رؤف کو قومی ٹیم کا اٹوٹ انگ سمجھا جاتا ہے اور جب سے انہوں نے بین الاقوامی اور فرنچائز دونوں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے تب سے وہ ڈیتھ اوورز میں سب سے زیادہ قابل اعتماد…
والدین قیمتی ہوتے ہیں، انہیں عزت دینا سیکھیں ، امام الحق کی اپنے والد کے لیے دعائوں کی درخواست
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے لیے دعائوں کی درخواست کی ہے۔ٹوٹئر پر اپنے والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ والدین قیمتی ہوتے ہیں، انہیں عزت دینا سیکھیں اور جب وہ آپ کے…
امریکی سفیر بھی کرکٹرز کے دیوانے ۔۔۔با قاعدہ لاہور سٹیڈیم جا کر میچ دیکھا اورپاکستانی کھلاڑیوں سے…
اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان کی بیٹنگ
کے دیوانے نکلے۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی میچ امریکی سفیر ڈونلڈبلوم، برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر،…
دو طرفہ سیریز میں محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
لاہور(مسائل نیوز) دو طرفہ ٹی ٹونٹی میں محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان نے اب تک پاکستان اور انگلیند کی سیریز میں 315 رنز سکور کیے ہیں اور وہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے…
پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل راؤنڈر کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی
لاہور(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل راؤنڈر کی ضرورت ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کے مطابق شاہد آفریدی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ گرین شرٹس کے پاس خوشدل شاہ،…
فخر زمان نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے باہر
لاہور(مسائل نیوز) پاکستانی بلے باز فخر زمان نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے ، وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا اور پاکستان اپنا پہلا میچ 23…
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل
لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل۔ سینے میں انفیکشن کے باعث نسیم شاہ کو تیز بخار ہوا اور تیز بخار کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ…
محمد حفیظ نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی
لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر 41 سالہ محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو اور ان کے بیٹے کو غلاف کعبہ کو تیار…