Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
bدبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کھلاڑی کے لیے یہ واقعی ایک بڑی جیت ہے۔ انہوں نے یکم اکتوبر کو یورپ کے باوقار ایونٹ…
ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی…
چاگورمس (مسائل نیوز)ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اعظم خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں باربا ڈوس رائلز کی نمائندگی کی اور فائنل میں شاندار کھیل پیش کیا ،…
انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ابرار احمد کو موقع نہ دیئے جانے پر محمد حفیظ مایوس
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ مین ان دی گرین کی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹونٹی سیریز میں مسٹری سپنر ابرار احمد کو موقع فراہم نہ کرنے پر مایوس ہیں۔ 23 سالہ کھلاڑی 18 رکنی سکواڈ کا حصہ ہے اور…
’ جب بھی ہم برے طریقے سے ہارتے ہیں تو یہ لوگ مجھے بھیج دیتے ہیں‘
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاق کیا یا پھر شکوہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ جب میڈیا سے گفتگو کرنے…
بابر اعظم نے چھٹے ٹی 20 میچ میں شکست کی وجہ بتا دی
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔ انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے متعلق بابر نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا…
کچھ کہ نہیں سکتے کہ شاہین ری ہیب کے بعد پہلے کی طرح موثر ثابت ہوں گے یا نہیں:ڈاکٹر سہیل سلیم
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل پینل کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے شاہین شاہ آفریدی کی ری ہیب کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ کرکٹ پاکستان ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا کہ نوجوان پیسر بہت…
کیلنڈر ایئر میں زیادہ چھکے،سوریا کمار یادیو نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین سوریا کمار یادیو پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ کر ان سے آگے نکل گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سوریا کمار یادیو 50 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ان کی…
نوجوان پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکے تھے۔ فاسٹ بولر نے 95 فرسٹ کلاس میچز میں 388 وکٹیں حاصل…
پڑھائی اور والد کے ٹرانسپورٹ کے کاروبار پر کرکٹ کو فوقیت دینے والے عامر جمال کو ایک اوور سے عالمی…
لاہور(مسائل نیوز)میانوالی کے گاؤں کلور شریف سے تعلق رکھنے والے عامر جمال نے پڑھائی اور والد کے ٹرانسپور کے کاروبار پر کرکٹ کو فوقیت دینے والے عامر جمال کو ایک اوور نے عالمی پہچان دے دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انگلنڈ کے خلاف پانچویں ٹی20…
ورلڈکپ: اگر اپنا بیسٹ دوں تو بھارتی بیٹرز مجھے آسانی سے نہیں کھیل سکیں گے،حارث رؤف
لاہور (مسائل نیوز) اگر اپنا بیسٹ دوں تو بھارتی بیٹرز مجھے آسانی سے نہیں کھیل سکیں گے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں…