Browsing Category
کھیل
کھیل
نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، رضوان پہلی اور بابر تیسری پوزیشن پر برقرار
دبئی (مسائل نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بیٹرز کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو کا رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔ پاکستان…
شرجیل اور اعظم کو فٹنس مسائل کے سبب ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا : محمد وسیم
لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے جو ٹیم منتخب کی اس سے اچھے نتائج لیے جا سکتے ہیں۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جیو سوپر کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ فائنل حکمت عملی ہیڈ کوچ اور کپتان بناتے ہیں۔…
خوشدل شاہ کا سٹرائیک ریٹ 110، 111 ہے لیکن ہم اسے انٹرنیشنل ہٹر کہتے ہیں: محمد حفیظ
لاہور (مسائل نیوز) سابق کپتان محمد حفیظ نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوب چینل کرکٹ پاکستان پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حفیظ نے کہا کہ ہر کھلاڑی بہت سے کٹھن مرحلوں سے گزر کر سلیکٹ کیا جاتا ہے، ان تمام…
تمام چیزیں ایک دم سے بہتر نہیں ہوسکتیں ،اس میں وقت لگتا ہے: بابر اعظم
لاہور(مسائل نیوز) قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ایک دم سے تمام چیزیں بہتر نہیں ہوسکتیں اس میں وقت لگتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) پوڈکاسٹ کی 41 ویں قسط جاری کی گئی ہے، پوڈ کاسٹ میں 17 سال بعد ہونے والی سیریز کے حوالے سے کپتان…
شعیب اختر کو قومی ٹیم کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کا خدشہ ستانے لگا
لاہور(مسائل نیوز) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کا خدشہ ستانے لگا۔ سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مڈل آرڈر اچھی فارم میں نہیں ہے، اگر اوپنرز جلد رخصت ہوجائیں تو بعد میں آنے والے بیٹرز…
ہمارے سب کھلاڑی ٹیپ بال والی کرکٹ کھیلتے ہیں، عاقب جاوید
لاہور (مسائل نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لندن میں بولنگ شروع کر دی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ری ہیب کرانے کے لیے ایک بھی بندہ نہیں۔عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا…
انڈین جیولن تھروور شیوپال سنگھ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، 4 سال کی پابندی عائد
ممبئی(مسائل نیوز) ٹوکیو اولمپک کے دوران جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینے والے انڈین ایتھلیٹ شیوپال سنگھ کا ممنوعہ ادویات کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چار سال کے لیے انہیں کھیلوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
بابر سے پوچھا جائے کپتانی بیٹنگ میں رکاوٹ تو نہیں بن رہی؟
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی، بیٹنگ پرفارمنس میں حائل ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جاوید میانداد نے انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے…
انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر تماشائیوں نے “پرچی پرچی “کی آوازیں کس دیں
اسلام آباد (مسائل نیوز)گزشتہ روز ساتویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان شکست سے دو چار ہوا ، میچ میں خوشدل شاہ کے جلد آئوٹ ہونے جانے پر شائقین نے پرچی کی آوازیں کسنا شروع کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ…
17 برس بعد آنے والی انگلش ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر کیسے بھیجتے: رمیز راجہ
لاہور (مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ 17 برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کو خالی ہاتھ واپس بھیجتے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب…