Browsing Category
کھیل
کھیل
سہ ملکی سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
کرائسسٹ چرچ(مسائل نیوز) کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کراسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…
ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق ریسلر سارہ لی 30 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
کراچی (مسائل نیوز)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر سارہ لی 30 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ساری لی کی والدہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بیٹی کی موت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہماری فیملی اس…
نمبر ون رہنے کیلئے نہیں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلتا ہوں، محمدرضوان
ویلنگٹن(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو جوابدہ نہیں ہیں، صرف کرکٹ کھیلتے ہیں جو ہمارا کام ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا یہ…
محمد رضوان نے ٹی 20 کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے
اسلام آباد (مسائل نیوز)سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں
مجموعی ٹی…
تیار ہونا یا بال بنانا سب کچھ نہیں خوشدل کی پرفارمنس پر آفریدی بھی چپ نہ رہے
لاہور(مسائل نیوز) مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ کے خلاف اسٹیڈیم میں پرچی کے نعروں پر اسٹار آل راؤنڈر کھلاڑی شاہد آفریدی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران خوشدل کے ساتھ پیش آئے واقعے پر شاہد آفریدی نے کہا کہ اس میں کوئی…
نیوزی لینڈ کی سردی نے شاداب خان کو ’امی جی‘ یاد کرادی
کرائسٹ چرچ (مسائل نیوز) قومی ٹیم کا سکواڈ سہہ فریقی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ چکا ہے جہاں کرائسٹ چرچ کی سردی نے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو’ امی جی ‘یاد دلا دی۔ انسٹاگرام پر کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہمراہ تصویر شیئر…
میں بابر اعظم کے ساتھ جتنا زیادہ کھیلتا ہوں، اتنا ہی سیکھتا ہوں : شاداب خان
کرائسٹ چرچ (مسائل نیوز)بابر اعظم کے نائب شاداب خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء سے قبل پاکستان کی حتمی تیاری کی ذمہ داری سے قبل اپنے کپتان پر مکمل اعتماد ظاہر کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع ہونے والے اپنے کالم میں…
ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا ایسا اعزاز جو صرف عمران خان کے پاس ہے
لاہور (مسائل نیوز) عمران خان کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ایک عظیم کرکٹر ہونے کے علاوہ اپنی غیر معمولی قائدانہ خصوصیات کیلئے بھی مشہور تھے۔ یہ عمران خان کی عظیم قیادت کا نتیجہ تھا جس نے…
شعیب ملک نے کس شرط پر ٹیم میں کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ؟ اہم بیان جاری کر دیا
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کے مڈل آرڈ ر بیٹر اور آل راؤنڈر شعیب ملک کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کیلئے بہت سی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، لیکن اب شعیب ملک کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ "اگر بابراعظم چاہیں گے تب ہی مزید…
پی سی بی نے دوران پرواز شاداب خان کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ جاتے ہوئے سفر کے دوران جہاز میں منائی گئی ، پاکستان کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں کی جانب سے شاداب کی سالگرہ منانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا…