Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہین کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے
لاہور(مسائل نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے کوچ مشتاق احمد نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہین کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے۔سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک انٹرویومیں…
بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
کرائسٹ چرچ(مسائل نیوز)بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام دیا۔اس سے قبل…
شاہد آفریدی صرف آئیڈیل کنڈیشن میں اوپننگ کیلئے جاتے تھے
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ صرف آئیڈیل کنڈیشن میں اوپننگ کیلئے جاتے تھے۔ایک انٹرویو میں سلمان بٹ نے کہا کہ اگر ہم پیچھے چلے جائیں ایڈم…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا
ممبئی (مسائل نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کی مشکلات مزید بڑھنے لگیں ،بھارت کے ٹاپ بولر جسپریت بمراہ اور بہترین آل رانڈر رویندرا جڈیجا تو پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں تاہم اب بھارت کا ایک اور کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر…
بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے، آفریدی کا مشورہ
کراچی (مسائل نیوز)اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فتح پر بات کرتے ہوئے…
کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشن گوئی کر دی
جمیکا (مسائل نیوز) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کو دیے…
پاکستان کیلئے زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں… شاداب خان دوسرے کامیاب بولر بن گئے
لاہور(مسائل نیوز)لیگ سپنر شاداب خان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔ لیگ سپنر شاداب خان ٹی 20 انٹرنیشنل میں دوسرے کامیاب ترین پاکستانی بولر کا اعزاز کرائسٹ چرچ میں ٹرائنگولر سیریز کے چوتھے میچ…
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کی ترقی ہو گئی
لاہور (مسائل نیوز) سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے دو مقابلوں میں بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابیوں کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئی ہے ۔ بابر اعظم الیون نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف 6…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
لاہور (مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 2 مختلف مراحل میں…
آئی سی سی کا فیصلہ، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پلیئر آف دی منتھ قرار
لاہور(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے محمد رضوان کو ستمبر کے مہینے کیلئے آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دیا۔…