Browsing Category
کھیل
کھیل
انگلش کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی
لندن(مسائل نیوز) انگلش کرکٹ بورڈ پاکستان بھارت ٹیسٹ سریز اپنے گراونڈ پر کرانے کا خواشاں۔پی سی بی کو بھی پاکستان اور بھارت کے کے ٹیسٹ میچز کی میزبانی کرنے کی پیشکش کردی۔ ۔انگلش کرکٹ بورڈ کا پی سی بی اور بی آئی سی سی سے رابطہ۔ ہم نیوز نے…
لیام ڈاؤسن کی وکٹ کیسے حاصل کی؟ حارث رؤف نے بڑا انکشاف کردیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ لیام ڈاؤسن نے جب حسنین کے اوورز میں 24 رنز بنائے تو اس کے بعد بھی ذہن یہی تھا آخری رن تک ہار نہیں ماننی اور اپنا سو فیصد دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم…
55 ٹی ٹونٹی اننگز میں زیادہ رنز ، رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رضوان 55 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔
بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جب کہ…
بابر اعظم کا نوجوان مداح آپے سے باہر، شادی کی پیشکش کرڈالی
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹونٹی میچز کی سیریز کے چوتھے میچ سے پہلے نوجوان مداح نے قومی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز بابر اعظم کو شادی کی پیش کردی۔ پاک انگلینڈ سیریز ٹی ٹونٹی سیریز کا چوتھا میچ دیکھنے کے لیے آنے…
بابر اعظم اور رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اور رضوان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔ پاکستانی اوپننگ پیئر نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف چوتھے…
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان دنیا کی پہلی ٹیم ہے جو 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے، گرین شرٹس نے 2006 میں انگلینڈ کے خلاف برسٹل میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا…
لاہور میں میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کرگئے
لاہور(مسائل نیوز)لاہور میں ایک لیگ کے میچ کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر انتقال کرگئے۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لاہور میں مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری میچ کے دوران عثمان شنواری نامی کرکٹر فیلڈنگ کے دوران زمین پر گر گئے۔
انتظامیہ کا…
عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت بتانی پڑی
لاہور(مسائل نیوز)لاہور کی مقامی کرکٹ لیگ میں کھلاڑی کے انتقال کی خبر کے بعد قومی کرکٹر عثمان شنواری نے ٹوئٹ کرکے اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔ لاہور میں ایک لیگ کے میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کرگئے۔ لیگ…
راجر فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر بھی رافیل نڈال آبدیدہ
لندن(مسائل نیوز) دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔ رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ…
محمد رضوان نے دنیائے کرکٹ کے کئی تگڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور(مسائل نیوز) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ایشیا کپ 2022ء میں پاکستان کے ناقص کارکردگی کے بعد ان کے کم سٹرائیک ریٹ پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن رنز بنانے میں ان کی مستقل مزاجی سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز،…