MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

2 سینئر کھلاڑیوں کی ورلڈکپ ٹیم میں واپسی کا امکان ظاہر کر دیا گیا

لاہور (مسائل نیوز) سلیکشن کمیٹی سابق کپتان شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرسکتی ہے کیونکہ مڈل آرڈر کی کارکردگی خراب ہے۔ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ طویل عرصے سے ٹیم سے باہر مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بھی بلایا جا…

پاکستان ویمنز ٹیم نےپہلی ہی انٹر نیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں تمغہ جیت لیا

لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے خواتین کی ٹینٹ پیگنگ انٹر نیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیتے ہوئے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں…

بابر اعظم نام ہی کافی ہے، کِنگ اِز بیک، خوشدل شاہ تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

کراچی (مسائل نیوز) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ بھی کپتان بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، خوشدل شاہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بابر اعظم نام ہی کافی ہے،…

بابر اعظم نے بھی ہدف کے تعاقب کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے: شعیب اختر

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان نے 200 کے ٹوٹل کا تعاقب کرتے ہوئے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ناقابل شکست 203 رنز کی شراکت داری کی بدولت دوسرے ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے جیت حاصل کی۔ پاکستانی کپتان نے اپنی دوسری ٹی ٹونٹی سنچری میں…

نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی جوڑی بلے بازوں کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوگی

لاہور (مسائل نیوز) لیجنڈری سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء سے قبل شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ نوجوان تیز گیند باز نسیم شاہ کا ابھرنا پاکستان کیلئے سب سے…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کی اور بڑے سکور کا میچ جیتا

اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے دکھ کے باوجود کرکٹ کا کھیل خوشیوں کا باعث بنتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں…

خراب پرفارمنس پر شوہر کو بھی باتیں سُننا پڑتی ہیں: کائنات امتیاز

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کا کہنا ہے کہ ٹیم کی خراب پرفارمنس پر شوہر کو بھی باتیں سننا پڑتی ہیں، وہ مجھے بہت زیادہ سپورٹ کرتے ہیں لیکن خراب کھیل پیش کرنے پر وہ بھی تنقید کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی "جیو…

ثانیہ مرزا نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کیلئے عطیات کی اپیل کردی

لاہور (مسائل نیوز) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں ۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ، اب تک ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب چکا ہے جبکہ…

چترال، طبی امداد نہ ملنے پر نوجوان فٹبالر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

لاہور (مسائل نیوز) چونکا دینے والے واقعے میں چترال میں ایک میچ کے دوران ایک نوجوان فٹبالر منصور سر پر چوٹ لگنے سے میدان میں دم توڑ گیا۔ چترال میں فٹبال ایونٹ کے دوران سر میں چوٹ لگنے سے فٹبالر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق منصور فوری علاج…

کیرن پولاڈ، ڈیوڈ ملر، کرس لیان کی ابوظہبی ٹی 10 میں شرکت کی تصدیق

امریکہ کی 2 نئی فرینچائز کی ٹورنامنٹ میں شمولیت ڈرافٹنگ کی تقریب 26 ستمبر 2022 کو ابوظبی میں ہوگی ابوظبی)مسائل نیوز( کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ رواں موسم موسم سرما میں نئی رنگینیوں کے ساتھ لوٹ رہا ہے جس میں ڈوین براوو ، کیرون پولارڈ ، کرس…