MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں پاکستان کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، کیوی ٹیم پہلے دسمبر میں اور پھر اگلے سال اپریل میں پاکستان آئے گی۔میڈیا…

رمیز راجہ نے شرجیل خان کو سلیکٹ نہ کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور (مسائل نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شرجیل خان کو سلیکٹ نہ کرنے کی وضاحت دے دی ہے۔ انہوں نے فینز سے بات چیت کرنے کیلئے ایک سیشن رکھا تھا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ شرجیل خان کو ٹیم میں سلیکٹ کیوں نہیں کیا جاتا۔ اس کے جواب میں…

ابوظہبی ٹی ٹین میں نئی ٹیم کی شمولیت کے بعد چھٹے سیزن میں ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو گئی

ابوظہبی(مسائل نیوز)کرکٹ کے مختصر اور مشہور فارمیٹ ٹی ٹین میں نئی ٹیم کے شمولیت کا اعلان کر دیا گیا نئی ٹیم کا نام نی”و یارک اسٹرائیکرز “ہو گا ۔ابوظبی ٹی ٹین کے چھٹے سیزن میں کل آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔یوراج سنگھ ٹیم مینٹور ہوں گے جو اس سے قبل…

پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی کٹ لانچ سے پہلے لیک ہو گئی

لاہور(مسائل نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کی تقریبات پہلے ہی سے جاری ہیں میگا ایونٹ میں صرف ایک ماہ باقی ہے۔ تمام حصہ لینے والی ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ کے لیے اپنے سکواڈز کا اعلان کر چکی ہیں اور اب زیادہ تر ٹیمیں مقابلے کے لیے اپنی کٹس کو…

نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں

اسلام آباد (مسائل نیوز) ہفتہ کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پریس کانفرنس میں شان ٹیٹ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کھلاڑی دنیا بھر میں کھیلتے ہیں اور ہم صرف انہیں اعتماد دے سکتے ہیں، مجھے اندازہ ہے کہ فاسٹ بولر کو جب کریمپس ہوتے ہیں تو کتنا…

انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی

ح*لندن (مسائل نیوز)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی میچز میں سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریس ٹاپلے گٴْھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، پہلے ٹی 20 میں اٴْن کی شرکت…

شعیب ملک کو گزشتہ سال ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا: محمد حفیظ

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا تھا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی…

پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے : جوز بٹلر

لاہور (مسائل نیوز) انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ ان کھلاڑیوں سے فائدہ اٹھائے گا جو پہلے ہی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران شرکت کر چکے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم جمعرات کے روز کراچی پہنچی جب دونوں…

محمد عامر اور شعیب ملک کی ٹوئٹس پر رمیز راجہ کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی(مسائل نیوز) ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد شعیب ملک اور قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کی ٹویٹ پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔فین فورم میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ٹویٹس کا…

’بابر اعظم مشوروں کو نہیں سنتا‘کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا انکشاف

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔ ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتا۔ ٹوئٹر پر…