MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ح*لندن (مسائل نیوز)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی میچز میں سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریس ٹاپلے گٴْھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، پہلے ٹی 20 میں اٴْن کی شرکت مشکوک ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی ٹیم کا حصہ نہں ہوں گے، دونوں فاسٹ بولر انجری سے ریکور ہو رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق انگلینڈ مینجمنٹ دونوں کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کے باعث احتیاط سے استعمال کرنا چاہتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.