MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کی اور بڑے سکور کا میچ جیتا

1 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے دکھ کے باوجود کرکٹ کا کھیل خوشیوں کا باعث بنتا ہے۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کی اور بڑے سکور کا میچ جیتا۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایک اچھی سیریز رہے گی اور لوگ جوق در جوق اسے دیکھنے آئیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اور رضوان ٹی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.