MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

شان مسعود پریکٹس کے دوران سرپر گیند لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

میلبورن(مسائل نیوز) بھارت کے خلاف اتوار کو اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود زخمی ہوگئے۔ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میلبرن میں پریکٹس سیشن کے دوران اوپنر شان مسعود کے سر پر گیند لگی ہے جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ہیں تاہم…

حارث رؤف کو شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دیدیا گیا

ممبئی (مسائل نیوز) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے حارث رؤف کو شاہین آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے پاکستانی گیند بازوں سے متعلق ٹوئٹر پر تبصرہ کیا اور حارث رؤف کو زیادہ پاک بھارت میچ کے لیے…

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 8 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اس کا کریڈٹ کئی غیر ملکی کھلاڑیوں کو دینا چاہیے جنہوں نے پاکستان پر بھروسہ رکھا تھا اور ڈیرن سیمی ان میں سے ایک…

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کا اعلان

دبئی(مسائل نیوز) آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کا اعلان، محمد رضوان اپنی بادشاہت برقرار رکھنے میں کامیاب، پاکستانی اوپننگ بلے باز کی رینکنگ پوائنٹس میں مزید اضافہ ہو گیا، بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری جبکہ بابر اعظم تیسری پوزیشن…

بھارتی بورڈ کے ایشیا کپ میں پاکستان نہ آنے کے بیان کے بعدشاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان کے تناظر میں بھارتی بورڈ پر کڑی تنقید کی ہے ، شاہد آفریدی کے مطابق "جے شاہ "کے اس بیان سے بھارت میں…

سب کچھ انڈیا نہیں ہے کچھ ہم بھی ہیں، بھارت کے ایشیا کپ میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی…

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صحافی کے سوال پر رمیز راجا نے کہا کہ ایشیا کپ یو اے ای منتقل نہیں کیا جائے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق بھارتی مایہ نازکھلاڑی ٹنڈولکر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموںکی پیش گوئی کر دی ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں…

شاہین کے یارکر نے افغانستان کے گُرباز کو اسپتال پہنچا دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شاہین آفریدی کی گیند پر افغان اوپنر زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق میچ کے آغاز پر پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر شاہین نے یارکر کروایا جس پر اوپنر رحمٰن اللہ…

شرٹ مانگنے والی مداح لڑکی کو نسیم شاہ کا جواب

میلبورن (مسائل نیوز)ٹرائی سیریز کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مداح نے ان سے شرٹ کا سوال کیا جس پر رضوان نے اسٹیڈیم میں شرٹ اتار کر مداح کی جانب اچھال دی جسے مداحوں نے پکڑلیا، بعد…

ٹیم سے دور اور تنہا رہنا مشکل تھا: شاہین آفریدی

لاہور (مسائل نیوز)  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ 2 ماہ بعد گراؤنڈ پر آکر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ آئی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلی بار انجرڈ ہوا، ٹیم سے دور اور تنہا رہنا مشکل تھا، یہی…