MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کیخلاف ابتدائی میچ جیتے تو ورلڈکپ جیت جائیں گے

ممبئی(مسائل نیوز)سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’اگر بھارتی ٹیم اگر پاکستان کے خلاف ابتدائی میچ میں جیت جاتی ہے تو ٹی20 ورلڈکپ جیت سکتی ہے‘‘۔ بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سریش رائنا نے کہا کہ بھارت کے ٹورنامنٹ…

ایشیاءکپ میں بھارتی ٹیم کے نہ آنیکا معاملہ، پاکستان کا بھارت میں ورلڈکپ 2023ء میں شرکت نہ کرنے پر…

لاہور (مسائل نیوز) ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے اور بھارت کے نہ آنے کے فیصلے پر پی سی بی ورلڈ کپ 2023ء بھی نہ کھیلنے پر غور کر رہا ہے۔ جیو…

پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل چھوڑنے پر غور شروع کر دیا

لاہور (مسائل نیوز) پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ جیو نیوز کے…

’ ہم کبھی کرکٹ کی قوت تھے ‘مشہور ترین سابق کرکٹر کا ٹیم کی شکست پر افسردہ کر دینے والا بیا ن سامنے…

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق ویسٹ انڈین کپتان ویوین رچرڈز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی پہلے راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست پر افسردہ ہیں۔ویوین رچرڈز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں…

دو سالن اور 35 نان ۔۔۔کونسے مشہور پاکستانی کھلاڑی ہیں جو اتنا زیادہ کھاتے ہیں کہ۔۔۔۔شعیب ملک نے…

اسلام آباد(مسائل نیوز)شعیب ملک نے سابق کپتان مصباح الحق سے متعلق دلچسپ قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کی خوراک کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس پر میزبان فخر عالم نے…

بھارتی ٹیم ایشیاء کپ کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی

دبئی(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی…

ہمارے پاس آئیڈیا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے کیا کرنا ہے،شان مسعودکا انکشاف

لاہور (مسائل نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹر شان مسعود نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کیلئے کالم لکھا جس میں کہاگیا ہے کہ ہمارے پاس اب ایک واضح آئیڈیا ہے کہ آسٹریلیا میں ٹرافی جیتنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہے۔اپنے کالم…

پی سی بی کا اعظم خان کو یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے این او سی دینے سے انکار

لاہور (مسائل نیوز) پی سی بی نے کرکٹر اعظم خان کو آئندہ برس یو اے ای میں ہونے والی (انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی) کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ کرک بز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیشرفت کی تصدیق لیگ کے منتظمین کے ساتھ ساتھ…

کورونا کا شکار کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(مسائل نیوز) 2022ء کا T20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں شروع ہو چکا ہے اور ICC نے تصدیق کی ہے کہ COVID-19 والے کھلاڑیوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران کوئی لازمی ٹیسٹ نہیں ہوگا اور اگر…

ٹی 20 ورلڈ کپ ایک اوربڑا اپ سیٹ ہو گیا

میلبورن (مسائل نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں دوسرا اپ سیٹ ہوا ہے اور اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160…