کوئٹہ۔بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلئ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلئ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
۔صوبے میں اتحادیوں کی وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کو بھرپور حمایت حاصل ہے۔
بی اے پی کے 14 ارکان کی جانب سے عبدالقدوس بزنجو کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنےکی درخواست دی تھی
- Advertisement -
وزیراعلی کو بی اے پی 16 ارکان سمیت کی اتحادیوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے
خواہشات پر نہیں ممبران اکثریت پر حکومت قائم ہوتی ہے
۔وزیراعلی کے بلوچستان میں اپوزیشن سے اچھے تعلقات ہیں
گزشتہ دور حکومت میں نظر انداز ہونے حلقوں کو برابری کی بنیاد پر فنڈز دئیے گئے ہیں