MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 مارچ کوختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9.28 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.81 کروڑ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.47 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.52 ارب ڈالر رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.