MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کےحضوربکنے والے غداروں کومسترد کردیا،وزیراعظم عمران خان

0 424

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کو پوری شدت سے مسترد کردیا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تمام غداروں کے لئے پیشگی تنبیہ ہے کہ ان کے حلقوں میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فقید المثال کامیابی پروزیراعلی محمود خان اوراپنی پی ٹی آئی کی ٹیم

- Advertisement -

کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.