MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی

1 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق بھارتی مایہ نازکھلاڑی ٹنڈولکر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموںکی پیش گوئی کر دی ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت پہنچیں گی ۔ جبکہ انہوں نے فائنل کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تو دل یہی چاہتا ہے کہ بھارت فائنل جیتے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.