MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے بریخبر

3 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

50 روپے سے بڑھ کر 80 روپے، ٹماٹر 40 روپے سے 60 روپے فی کلو میں فروخت، لہسن کی قیمت 40 روپے بڑھ کر 60 روپے کلو فروخت جبکہ لہسن 250 سے 280 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔ ادرک کی نئی قیمت 750 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔ ٹماٹر، پیاز ، آلو ، کھیرا ، ہری مرچ ، کون سی سبزی ہے

- Advertisement -

بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود ہی جان لیجئے

جس پر مہنگائی کی چھری نہیں چلی۔ عید الاضحیٰ قریب آتے ہی مزیدار پکوانوں کو لذت دینے والے مصالحوں اور سبزیوں کی قیمتوں نے ایسی اڑان بھری کہ شہری دیکھتے ہی پریشان ہوگئے، شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے والا کوئی ہے بھی یا نہیں؟شہریوں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی نرخ نامے جاری تو کر دیتی ہے لیکن اس پر عمل نظر نہیں آتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] عیدالضیٰ ،خوشی کے موقع پر بری خبر […]

  2. […] وڈ کی نئی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو […]

  3. […] عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.