MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا

پشاور(مسائل نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ خودکش حملہ…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی بڑی کمی

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا جس سے روپے کی قدر بہتر ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ،…

کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتادوں گا، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (مسائل نیوز) پاکسان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر پنجاب سے ملاقات پر افواہوں کو بلاجواز پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا…

اسلام آباد کا معروف لگژری لائف اسٹائل سوشل میڈیا انفلوئنسر ایف بی آر کے ریڈار میں آگیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کے ایک معروف کاروں کے شائق سوشل میڈیا انفلوئنسر جو اپنی لگژری گاڑیوں کے وسیع فلیٹ کی نمائش کے لیے مشہور ہیں، ایف بی آر کی نگرانی کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اوپن سورس معلومات کی…

یورپی بینک کراچی کے گندے پانی کی صفائی کیلئے 20 ارب روپے دے گا

کراچی (مسائل نیوز)یورپین انویسٹمنٹ بینک اور پاکستان کے درمیان کراچی میں سیوریج اور گندے پانی کی صفائی کے لیے 60 ملین یورو (تقریباً 20 ارب روپے) کے فنڈز کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کی تقریب یورپی یونین کے دارالحکومت…

سعودی ریال اور امریکی ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 18 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ جمعرات 18 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی سے متوسط درجے کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔…

ڈکی بھائی کیس میں بڑی پیشرفت، این سی سی آئی کے چار کرپٹ افسران نوکری سے فارغ

لاہور(مسائل نیوز)ڈکی بھائی کیس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کے استفعے منظور کرلیے ہیں اور مذکورہ استعفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مستعفی ہونے والے این سی سی آئی اے کے افسران میں ڈپٹی…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (مسائل نیوز) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 312ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

راولپنڈی(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور…

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری گرفتار

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد میں خود کو امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم افغان شہری ہے جو فراڈکیسز میں مطلوب ہے جب کہ ملزم نے گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔ ذرائع نے…