MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا

0 66

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

- Advertisement -

خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کیا۔ خودکش دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس، سیکیورٹی ادارے، بم ڈسپوزل اسكوارڈ اور ریسکیوں ٹیميں موقع پر پہنچ رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.