Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا
لاہور(مسائل نیوز)لاہورہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل…
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ ای ٹی پی بی میں ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے محکمے کے ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں…
پاکستانی ایئرپورٹس عالمی رینکنگ میں کس نمبر پر ہیں؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی ادارے اسکائی ٹریکس نے دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی سالانہ درجہ بندی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی رینکنگ سے متعلق اس رپورٹ میں مختلف ممالک کے ایئرپورٹس کو مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات…
’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے…
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع
اسلام آباد(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے احکامات پر جوڈیشل کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر ملزمان کی…
لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی 54ویں برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت
راولپنڈی(مسائل نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی 54ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج…
صدر مملکت آصف زرداری کی ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ…
سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف منظم انداز میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس واقعے کو بنیاد…
برطانوی پاؤنڈ کی اونچی اڑان شروع ہو گئی! آج کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں پاؤنڈ کی قدر ایک روپے بڑھ گئی۔
اوپن مارکیٹ…
کویتی دینار نے چونکا دیا! جانیں پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں نئی قیمت کیا ہے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو کویتی دینار کی قیمت میں ہلکی سی کمی دیکھی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار 911…